ترور[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک درخت جس کی چھال چمڑا رنگنے کے کام آتی ہے اور پھل اور بیج دوائیوں میں کام آتے ہیں، لاطینی : Cassia Auriculata

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک درخت جس کی چھال چمڑا رنگنے کے کام آتی ہے اور پھل اور بیج دوائیوں میں کام آتے ہیں، لاطینی : Cassia Auriculata